پی ٹی آئی نے یونین کونسل سطح پر ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی نے یونین کونسل سطح پر ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے یونین کونسل سطح پر ملک گیر احتجاج کی کال دیدی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی آج شا م 5 بجے یونین کونسلز کی سطح پر احتجاجی مظاہرے کریگی، احتجاجی مظاہرے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے کیے جائیں گے۔پارٹی قیادت کی جانب سے عدلیہ بچاؤ کے نام سے تمام کارکنان کو ہر یونین کونسل کے اندر پْرامن مظاہرہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
پی ٹی آئی کال

مزید :

صفحہ اول -