چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس(کل) 15 مئی کو ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔ اجلاس میں چیف جسٹس شرعی عدالت کے لئے جسٹس (ر)اقبال حمید الرحمان کے نام پر غور ہوگا۔
جوڈیشل کمیشن 

مزید :

صفحہ اول -