نیب حراست میں بھی عمران خان رابطے میں تھے، بابر اعوان  

  نیب حراست میں بھی عمران خان رابطے میں تھے، بابر اعوان  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9 مئی کے واقعات کے روز نیب حراست میں ہونے کے باوجود عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان سے بھی رابطے میں تھے، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا۔عرب نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ گرفتاری کے روز عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی۔عرب نیوز کے رپورٹر نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتا چلا کہ عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی؟ اس پر بابر اعوان نے کہا کہ میں اسی شہر میں رہتا ہوں، ہمیں رابطے کرنے کے سارے طریقے معلوم ہیں۔
 بابر اعوان  

مزید :

صفحہ اول -