مردان، میٹرک کے سالانہ امتحانات  کل سے دوبارہ شروع ہوں گے

  مردان، میٹرک کے سالانہ امتحانات  کل سے دوبارہ شروع ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام میٹرک نہم دہم کے امتحانات کل پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے بورڈ کے چیئرمین فریداحمد خٹک کے مطابق ملتوی ہونے والے پرچہ جات کے لئے نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردیاگیاہے تمام ریگولر اور پرائیوٹ طلباء طالبات کو کل سے دوبارہ امتحانات کے اپنے اپنے ہالوں میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ملتوی ہونے والے پرچوں نئے ڈیٹ شیٹ کے مطابق لئے جائیں گے کنٹرولر امتحانات پروفیسر عشرت علی نے نئے ڈیٹ شیٹ کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔