حیدرآباد جانیوالی گاڑی کو حادثہ، ایک بچی جاں بحق، دو زخمی

  حیدرآباد جانیوالی گاڑی کو حادثہ، ایک بچی جاں بحق، دو زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی سے حیدرآباد جانے والی گاڑی کو انصاری پل کے قریب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے۔ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق بچی کی شناخت 9 سالہ امان دوخترغلام حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔مزید بتایا کہ زخمیوں میں 29 سالہ غلام حیدر اور 25 سالہ فلک ناز شامل ہیں حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔