پبی،جائیداد تنازعہ پر فائرنگ،ایک  جاں بحق،ایک زخمی،ملزمان فرار 

  پبی،جائیداد تنازعہ پر فائرنگ،ایک  جاں بحق،ایک زخمی،ملزمان فرار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) تحصیل پبی کے علا قہ ڈاگ بہسود میں جا ئیداد کے تنا زعے پر ما موں اور بھا نجوں کے در میان فا ئرنگ جس ایک شخص جان بحق اور ما موں زخمی ہو گیا فائرنگ کے بعد ملز مان فرار ہو نے میں کا میاب پبی پو لیس نے ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کیا تفصیلات کے مطابق اجمل شاہ ولد محمد علی شاہ ساکن ڈاگ بہسود نے زخمی حا لت میں پبی پو لیس کو رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ میں اپنے بھتیجے ہارون علی اور ایک سا تھی ساجد اللہ ولد حمید سا کن نستہ چارسدہ کے اپنے زمینوں کو چکر لگانے اور گندم کا فصل دیکھنے گئے تو مشین کے زریعے ہمارے گندم کا کاٹا یا رہا تھا کہ اس دوران اصغر انور پسران جنت گل عبید ولد لطیف تجمل ولد راحت شاہ اور تنویر ولد رسول شاہ سا کنان ڈاگ بہود نے ہم پر اندھا دھند فا ئرنگ شروع کی جس سے میں زخمی ہوا اور عبید کی فا ئر نگ سے ساجد جان بحق ہوا پو لیس مجروح اجمل شاہ کی رپورٹ پر ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھا پے مار نا شروع کی