برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ کافی دنوں سے مالی مشکلات اور خانگی امور کے حوالے سے سخت پریشان چلے آ رہے ہیں جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں، اس میں ناکامی ملتی ہے اور جو اپنے ہیں ان سے کسی مسئلے پر بات کریں یا اپنا حق مانگیں تو وہ خلاف ہو جاتے ہیں۔ ان حالات میں اس ہفتے پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے،ابھی خود کو وقت دیں جلد بازی نہ کریں، حالات کے مطابق تحمل کے ساتھ اگلا قدم اٹھانا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -