برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جو لوگ کسی مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں وہ ان شاء اللہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے،روزگار کے حوالے سے اہم پیش رفت ہو سکے گی۔ اس وقت جو آفر ملے اسے قبول کر  لیں، خاموشی سے اس پر توجہ دیں، اسی میں فائدہ ملے گا۔ وراثتی امور اور اپنے حق کے لئے جاری کوشش اب کامیابی سے ہمکنار ہو گی۔بعض افراد کو اپنی جگہ سے تبدیلی کے حوالے سے بھی خبریں ملیں گی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -