برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

  برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کافی عرصے سے رشتے کے حوالے سے جو بندش محسوس کی جا رہی تھی اس کا اب خاتمہ ہو گیا ہے، اس معاملے میں جلد خوشخبری ملنے والی ہے، جن لوگوں نے اپنا کام شروع کرنا ہے وہ بسم اللہ کرکے قدم آگے بڑھائیں۔ اللہ نے چاہا تو آسانیاں ملیں گی جو لوگ آپ کو تنگ کر رہے تھے اب خود بخود پیچھے ہٹ جائیں گے۔ آپ کا ستارہ پاور میں  ہے، اس لئے لوگ خود آپ سے صلح کے لئے راضی ہوں گے۔ 

مزید :

ایڈیشن 1 -