برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جن لوگوں نے اپنے کام میں تبدیلی کرنی ہے، وہ بسم اللہ کرکے ضرور کریں، اس میں تیزی سے بہتری ملنے کا امکان ہے  اور جو لوگ بندش وغیرہ محسوس کررہے تھے، وہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اس سے صحت کا، روزگار کا اور گھر میں جاری کشیدگی کا مسئلہ تیزی سے حل ہوگا اور ضرورت کے تحت رقم ملنے کی امید بھی ہے جو کام عرصہ دراز سے التواء کا شکار تھا، وہ حیران کن طریقے سے ہو جائے گا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -