تحریک انصاف کے ایک اور رہنما گرفتار

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما گرفتار
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما جمال اکبر انصاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری کو رات گئے چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔
پولیس کی ٹیم نے پی ٹی آئی رہنما جمال اکبر ناصر کو ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کے گرفتار کیا، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔