پاک فرینڈز آسٹریا کے جنرل سیکرٹری رانا محمد ادریس کے بڑے بھائی رانا لیاقت علی پاکستان میں انتقال کرگئے

پاک فرینڈز آسٹریا کے جنرل سیکرٹری رانا محمد ادریس کے بڑے بھائی رانا لیاقت ...
 پاک فرینڈز آسٹریا کے جنرل سیکرٹری رانا محمد ادریس کے بڑے بھائی رانا لیاقت علی پاکستان میں انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا  (اکرم باجوہ) پاک فرینڈز آسٹریا کے جنرل سیکرٹری اور پاکستان اورسیز آسٹریا کے صدر حاجی رانا محمد ادریس کے بڑے بھائی رانا لیاقت علی کی پاکستان سرگودھا میانی میں رضائے الہٰی سے وفات پر پاکستانی کمیونٹی آسٹریا کی مختلف تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت ،منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم ،الحاج محمد اکرم باجوہ ،ای یو پاک فرینڈز شپ فیڈریشن یورپ آسٹریا کے صدر حاجی محمد ارشد باجوہ ،مسجد البلال کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ ،چوہدری محمد نواز وڑائچ ،چوہدری حاجی محمد آصف وڑائچ ،ادارالمصطفی سنٹر ویانا کے سربراہ حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،خطیب پروفیسر راجہ اظہر عباس سیالوی ،معروف کشمیری رہنما راجہ عنصر عظیم ،پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ ،ال پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر غلام حسین نقوی ،محسن بلوچ ،منیر احمد مغل ،پاک فرینڈز آسٹریا کشمیر افئیر کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ملک شوکت اعوان،پاکستان عوامی پارٹی آسٹریا کے صدر امجد پرویز بھٹی،سید محمود شاہ ،پی ٹی آئی آسٹریا کے سابق صدر حاجی میاں خلیل احمد ،رانا قمر ظہیر اف لینز،چوہدری محمد حفیظ آف لینز،عرفان شاہد اف لنز ،مقصود احمد مغل ،پاک فرینڈز آسٹریا کے سینئر نائب صدر چوہدری امجد چھٹہ ،محمد ناصر ،میاں عدیل عمران ،چوہدری اظہر ورک ،چوہدری سفیان ،پاک انجمن فیملی آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد و دیگر نے رانا محمد ادریس سے انکے  بڑے بھائی رانا لیاقت علی کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ۔