جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالوں کے ایڈریس حاصل، چھاپے شروع، 3 شرپسند گرفتار

جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالوں کے ایڈریس حاصل، چھاپے شروع، 3 شرپسند گرفتار
جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالوں کے ایڈریس حاصل، چھاپے شروع، 3 شرپسند گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالوں کے ایڈریس حاصل کر کے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی کر کے 3 شرپسند گرفتار کر لئے۔

 نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق جی ایچ کیو گیٹ پر حملے میں ملوث 50 شرپسندوں کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا ڈیٹا اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی گئی۔پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی چھاپہ مار ٹیمیں ملزمان کے ایڈریس حاصل کر کے کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید :

قومی -