پاک انڈیا سیریز کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا :شاہدآفریدی

پاک انڈیا سیریز کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا :شاہدآفریدی
پاک انڈیا سیریز کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا :شاہدآفریدی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بوم بوم شاہد آفریدی نے پاک انڈیا سیریز کے حوالے سے پی سی بی کو اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وہ اس سے پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے پاک انڈیا سیریز کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی کسی بیان سے میرا کوئی تعلق ہے۔واضح رہے کہ پی سی بی نے شاہد آفریدی کو سخت انتباہی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئندہ سے پالیسی بیانات نہ دئیے جائیں ۔

مزید : قومی