لاہور : گلبرک کے ایک پلازے میں آگ گئی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

لاہور : گلبرک کے ایک پلازے میں آگ گئی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
لاہور : گلبرک کے ایک پلازے میں آگ گئی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے گلبر مین مارکیٹ میں شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی ہے جس نے پلازے کے تیسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے جبکہ امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئیں ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلبرک مین مارکیٹ کے ایک پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پلازے کو لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث لاکھوں روپے کا نقصان ہواہے جبکہ فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ پر قابو   پانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ پلازے میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...