ٹیکسی ڈر می کے مو ضو ع پر ایک رو زہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد

ٹیکسی ڈر می کے مو ضو ع پر ایک رو زہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(کامرس رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی ویٹ کر یسنٹ سو سا ئٹی نے گذ شتہ روز ٹیکسی ڈر می کے مو ضو ع پر ایک رو زہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ۔ جس کی ا ختتا می تقر یب کی صدا ر ت ڈین فکلٹی آ ف لا ئف سا ئنسز بز نس مینجمنٹ پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے کی اور شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں مشہو ر ٹیکسی ڈر مسٹ محمد جہا نگیر خا ن جدو ن، چیر پر سن ڈیپا ر ٹمنٹ آ ف کلینیکل میڈ یسن اینڈ سر جر ی پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی ، پرو فیسر ڈاکٹر میا ں عبد ا لستا ر اور ویٹ کر یسنٹ سو سا ئٹی کے صدر شاہد حسن کے علاوہ طلبہ و طالبا ت کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔

ا س مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹر نسیم احمد نے ورکشا پ کا انعقاد کروانے پر آرگنا ئز ر کی کا و شو ں کو سرا ہا نیزکہا کہ اس قسم کی ورکشاپ کا انعقاد ویٹر نر ی پرو فیشنلز کو اپنی پیشہ وارا نہ مہا ر تو ں کو اُ جا گر کر نے، (جا نو رو ں کو حنو ط کر نے) اور ان کے مر دہ جسم کو اپنی اصل حا لت میں لا نے، کھال میں بھو سا بھر نے کی تیکنیکی مہا ر تو ں کو سیکھنے اور جا ننے کے لیئے انتہا ئی مو ثر ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...