یوم اقبال کے سلسلہ میں تقریری مقابلہ آج ہوگا

یوم اقبال کے سلسلہ میں تقریری مقابلہ آج ہوگا

لاہور( جنرل رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں تقریبات یوم اقبالؒ کے سلسلے میںآج ہفتہ 14نومبر کو ساڑھے دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کے درمیان انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ’’میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے ‘خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر‘‘ منعقد ہورہا ہے۔

ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...