سیدہ سدرہ نقوی کل دورہ لاہور کرینگی

سیدہ سدرہ نقوی کل دورہ لاہور کرینگی

لاہور( نمائندہ خصوصی)جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (طالبات) پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی کل لاہور کے دورے پر آرہی ہیں۔ وہ قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم کے مطابق جے ایس او طالبات کی تنظیم سازی کے لئے مختلف تعلیمی اداروں کی طالبات کے اجلاسوں سے خطاب کریں گی اور تنظیمی عہدیداروں کے انتخابی عمل کی نگرانی کریں گے۔

ان کے ہمراہ جے ایس او شعبہ طالبات پنجاب کی صدر شجیعہ علوی اور دیگر عہداران بھی ہوں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...