فوجی قیادت کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہے،جہانگیر وینس

فوجی قیادت کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہے،جہانگیر وینس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)مسلم لیگ ن کے رہنما جہانگیروینس آئی ایس پی آر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور فوجی قیادت کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہے جس سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔انہوں نے کہا ککہ اس بلنس کو ڈسٹرب کرنے کے خواہشمند کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔جہانگیر وینس نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کو کمتر اہمیت دینا کسی طور بھی مناسب نہیں۔انہوں نے کہا کہ اس روپے سے جمہوری نطام کبھی مستحکم نہیں ہوگا۔