چائلڈ اسٹار ردا عاصم کی 14 ویں سالگرہ،سینئر فنکاروں کی مبارکباد

چائلڈ اسٹار ردا عاصم کی 14 ویں سالگرہ،سینئر فنکاروں کی مبارکباد
چائلڈ اسٹار ردا عاصم کی 14 ویں سالگرہ،سینئر فنکاروں کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)چائلڈ اسٹار ردا عاصم نے گزشتہ روز اپنی 14 ویں سالگرہ گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ منائی ۔ رداعاصم 13نومبر 2001 ء کو لاہو رمیں پیدا ہوئیں اوربطور چائلڈ اسٹار متعد ڈرامہ سیریل میں بہترین اداکاری کر کے فن کی دنیا میں شہرت حاصل کررہی ہیں ۔ان کی 14ویں سالگرہ پرسینئر فنکاروں ان کو مبارکباداور تحائف پیش کئے ۔

فنکاروں نے ردا عاصم کو کامیابی کی دعا دی اور کہا کہ خدا ان کو لمبی عمر اور صھت عطاء کرے۔

مزید :

کلچر -