گلوکاری شوق اور اداکاری میرا جنون ہے،عینی طاہرہ

گلوکاری شوق اور اداکاری میرا جنون ہے،عینی طاہرہ
گلوکاری شوق اور اداکاری میرا جنون ہے،عینی طاہرہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ گلوکاری شوق اور اداکاری میرا جنون ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، میرے پاس پیار ،محبت اور عشق کے لئے وقت نہیں ہے۔ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے۔ خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کی تھی۔میرا موجودہ مقام محنت اور جنون کا نتیجہ ہے۔

مزید : کلچر