ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم’’ فائنڈنگ ڈوری‘‘ کا ٹریلر

ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم’’ فائنڈنگ ڈوری‘‘ کا ٹریلر

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ فلم فائنڈنگ نیمو کے دوسرے حصے فائنڈنگ ڈوری کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس بار تلاش نیمو کی نہیں بلکہ ڈوری کی ہوگی۔زیر آب کی ہیدنیا جہاں ننھی منی رنگ برنگی مچھلیاں نکلی ہیں نئی مشکلوں کو جھیلنے،ڈوری اور نیمو کے انگ انگ میں بھری ہیں شرارتیں،ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم میں ہنگامہ خیزی ہے ۔تہلکہ ہے اور چٹ پٹی شرارتیں ہیں جو بچوں کو ہی نہیں بڑوں کو بھی سیٹس سے ادھر ادھر نہیں ہونے دیں گی ۔فائنڈنگ ڈوری اگلے برس 17 جون کو تہلکہ مچانے آرہی ہے۔

مزید : کلچر