کبھی بھی فحاشی اور عریانی کو فروغ نہیں دیا،حمائمہ ملک

کبھی بھی فحاشی اور عریانی کو فروغ نہیں دیا،حمائمہ ملک

لاہور(فلم رپورٹر)ٹاپ ماڈل و اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کو فروغ نہیں دیا ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں۔حمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا منفرد انداز ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...