صوبائی دارالحکومت،دوشیزہ سمیت3افرادکااقدام خودکشی
لا ہور (کرائم سیل)صو با ئی دارلحکو مت میں خا تو ن سمیت 3افر اد کی خو د کشی کی کوشش ۔بتا یا گیا ہے کہ اسلا م پو رہ کے علا قے کر شن نگر میں عبد الحمید کی جو اں سا ل بیٹی روبینہ نے مو با ئل فو ن رکھنے کی اجا زت نہ ملنے پر دلبر داشتہ ہو کر خو اب آ ور گو لیا ں کھا لیں جس سے اس کی حا لت خر اب ہو گئی جس کو طبعی امد اد کے لئے ہسپتا ل داخل کر ادیا گیا جبکہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن پا رک کے رہا ئشی 45سا لہ ریڑ ھی با ن اما ن خا ن نے گھر یلو بے روز گا ری سے تنگ آ کر خو د کشی کر نے کی کو شش کی ۔اس طرح ستو کتلہ کے علا قہ میں جمیل نا می شخص کے نا معلو م وجو ہا ت کی بنا ء پر گند م میں رکھنے والی گو لیا ں کھا لیں ۔تینو ں کو طبعی امد اد کے لئے ہسپتا لو ں میں داخل کر وادیا گیا ۔