جو ہر ٹا ؤ ن،مرغوں کی لڑائی میں دوخانہ بدوش گروہوں کاآپس میں جھگڑا،3زخمی

جو ہر ٹا ؤ ن،مرغوں کی لڑائی میں دوخانہ بدوش گروہوں کاآپس میں جھگڑا،3زخمی

لا ہور (کرائم سیل)جو ہر ٹا ؤ ن میں مر غو ں کی لڑ ائی میں خا نہ بد وشو ں کے دو گر وہ آ پس میں لڑ پڑ ے جس کے باعث خا تو ن سمیت 3افر اد شد ید زخمی ہو گئے۔پو لیس نے دونو ں پا رٹیو ں کے افر اد کو حر است میں لیکر زخمیو ں کو میڈ یکل کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں بجھو ا دیا ۔اس حوالے سے جو ہر ٹا ؤن کے تفتیشی افسر محمد شہبا ز کا کہنا تھا کہ دونو ں پا رٹیو ں کے مضر وب افر اد کو میڈ یکل کے لئے بھیج دیا گیا ہے ۔میڈ یکل رپو رٹ آ نے پر با قا عد ہ کا روائی کی جا ئیگی ۔

مزید : علاقائی