لاری اڈہ،تیزرفتارکارنے نامعلوم بزرگ شہری کچل ڈال

لاری اڈہ،تیزرفتارکارنے نامعلوم بزرگ شہری کچل ڈال

لاہور(کرائم سیل) لاڑی اڈہ میں تیز رفتار کار سوار نے 60سالہ بزرگ کو ٹائروں تلے کچل دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔پولیس نے متوفی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔پولیس کے مطابق 60سالہ نامعلوم بزرگ گزشتہ روز لاڑی اڈہ کے قریب سڑک پار کر رہا تھا کہ اس کو نامعلوم کار سوار نے ٹائروں تلے کچل دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔پولیس نے متوفی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی