عمرا ن خان 26 نومبر کو دیر بالا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

عمرا ن خان 26 نومبر کو دیر بالا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

واڑی(نمائندہ پاکستان)عمران خان 26نومبرکو دیر بالا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گئے۔عمران خان کے جلسے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر دیئے گئے ہیں ۔فر ہاد علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب۔تحریک انصاف دیر بالا کے ضلعی ڈپٹی ارگنائزر اور صوبائی راہنما فرہاد علی خان تحصیل واڑی کے ارگنائزر ملک طارق خان سعید شاہ خان تحصیل براول کے ارگنائزر انجنئیر محمد نبی اور ملک قلات خان نے اپنے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان 26اکتوبر کو دیر بالا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جلسے کو مکمل حتمی شکل دیا گیا ہے اور جلسے کے لئے تمام تر انتظامات کو بھی حتمی شکل دیا گیا ہے۔اس موقع پر پارٹی کارکنوں سے کہا گیا کہ وہ پارٹی قائد کی شاندار استقبال کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کریں۔

مزید : پشاورصفحہ اول


loading...