پولیو ٹیموں کو مکمل سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی

پولیو ٹیموں کو مکمل سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی

پبی (نما ئندہ پاکستان ) پو لیو ٹیموں کو بر وقت سیکو رٹی فرا ہم نہیں کی جا تی پو لیو ٹیموں کے ساتھ علاقہ ذیادہ ہے اور ٹیموں کی تعداد کم ہے ان خیا لات کا اظہار پو لیو مہم کے دوران صحا فیوں نے تحصیل پبی پو لیوٹیمیں کی کار کردگی کا وزٹ کر نے کے دوران پو لیو ٹیموں کے ممبران نے صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا پو لیو ٹیموں کے ممبران نے کہا کہ ہم پو لیو مہم کا میاب بنا نے کے لئے سخت محنت کر تے ہیں ہمارے ساتھ علاقہ کا فی زیادہ ہے جب بھی پو لیو مہم شروع ہو تی ہے تو ہمیں مناسب سیکور ٹی بر وقت نہیں ملتی اس مہم کے دوران ضلع نو شہرہ میں 2 لاکھ 67ہزار58 بچوں کو پو لیو قطرے دی جا ئے گی اس کے لئے 929 ٹیمیں ہیں جس می 775 مو با ئل اور 83 فکسڈ ٹیمیں اور 71دیگر ہیں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 40 پو لیو کیس سا منے آئیں ہیں نو شہرہ میں ایک کیس خو یشکی با لا گز شتہ چار سال سے کو ئی نہیں آیا پو لیو ٹیموں کے ممبران نے صحا فیوں سے کہا کہ عوام بھی ہمارے ساتھ کو ئی خاص تعاون نہیں کر تے اکثر دیہات میں کتے ہمارے پیچھے لگ جا تے ہیں گا ؤں وا لے ان منع نہیں کر تے اکثر اوقات پو لیوٹیم کے ممبران گر کر زخمی ہو جا تا ہے اور بعض اوقات نا لیوں بھی گر جا تے ہیں خوا تین ٹیموں کو ان مشکلات کا سا منا کر نا پڑتا ہے انہوں نے کہا کہ علاقہ ذیادہ ہے اور ٹیمیں کم ہے جس کو ہم بر وقت کور نہیں کر سکتے جس کی و جہ سے ہمیں شد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑتا ہے

مزید : پشاورصفحہ اول


loading...