تخت بھائی کے نجی تعلیمی اداروں نے پولیو سے متاثرہ طلباء کو سکولوں سے نکال دیا

تخت بھائی کے نجی تعلیمی اداروں نے پولیو سے متاثرہ طلباء کو سکولوں سے نکال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھا ئی (نامہ نگار ) فنڈ نہ ملنے کی و جہ سے تخت بھا ئی کے نجی تعلیمی ادارو ں نے پو لیو سے معذور طلبا ء کو سکو لو ں سے نکا ل د ئیے معذور طلبا ء کا مستقبل تا ر یک ،والد ین میں غم و غصے کی لہر دو ڑ گئی ۔اطلا عا ت کے مطا بق تخت بھا ئی کے بعض نجی تعلیمی ادارو ں میں پو لیو سے معذور طلبا ء طا لبا ت ز یر تعلیم تھے جن کے تعلیمی اخر اجا ت کے لئے حکو مت نئے تعلیمی سا ل شروع ہو نے پر اپر یل کے مہینے میں نجی تعلیمی ادارو ں کو فنڈ فر اہم کر تی تھی لیکن امسا ل نئے تعلیمی سا ل شروع ہو نے کے آٹھ ما ہ گز ر نے کے با و جو د حکو مت کی طر ف سے فنڈ فر اہم نہیں کی گئی نجی تعلیمی ادارو ں کے ما لکا ن نے مجبو ر ہو کے پو لیو سے معذور طلبا ء طا لبا ت کو اپنے سکو لو ں سے نکا ل د ئیے معذور طلبا ء طا لبا ت کا مستقبل تا ر یک ہو نے کے علا وہ ان کے وا لد ین میں غم و غصے اور ما یو سی کی لہر دوڑ گئی ۔وا لد ین نے کہا کہ حکو مت ایک طر ف کر وڑو ں خر چ کر کے پو لیو خا تمے کے لئے مہینے مین چا ر مر تبہ مہم چلا تی ہے لیکن دوسر ی طر ف پو لیو سے معذور ہمو ر ے بچوں کا مستقبل تا ر یک ہو نے کا خد شہ پید اہو گیا ہے ۔