کرایہ داری اآرڈیننس کی خلاف ورزی پر 7ملزمان گرفتار
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر 7ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے مکان مالک جہانزیب ، کرایہ دار محمد اجمل، فیاض ،ندیم اختر ، محمد ندیم ، شبیر احمد اور شاہد عمران کیخلاف 11پنجاب کرایہ داری آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔