سانحہ صفورا ،اسپیشل پراسیکوٹر کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال

سانحہ صفورا ،اسپیشل پراسیکوٹر کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ صفورا میں اسپیشل پبلک پراسیکوٹر کی تعیناتی کے لیئے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا ہے ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے محکمہ داخلہ کو بھیجے گئے مراسلہ میں لکھا ہے کہ سانحہ صفورا ایک اہم کیس ہے جس میں دو اسپیشل پراسیکوٹر تعینات کیئے گئے تھے لیکن وہ اس کیس سے علیحدہ ہوگئے ہیں اور کوئی نیا پراسیکیوٹر تعینات نہیں کیا گیا جس کے باعث کیس کے التوا کا خدشہ ہے لہذا جلد از جلد پراسکیوٹر تعینات کیا جائے ۔