حیدرآباد،دبئی پلٹ شخص نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

حیدرآباد،دبئی پلٹ شخص نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حیدرآباد(بیورو رپورٹ)گھمن آباد کے علاقے میں ایک دبئی پلٹ شخص نے مبینہ طور پر پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔گھمن آباد کے علاقے میں ایک 50 سالہ شخص شبیر بلوچ نے اپنے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی، لاش سول ہسپتال حیدرآباد پہنچائی گئی جہاں ضروری قانونی کاروائی کے بعد متوفی کے بیٹے عباس بلوچ کے حوالے کر دی گئی، پولیس کے مطابق متوفی شبیر بلوچ دبئی سے پاکستان آیا تھا اس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور ایک بیوی اس کے ساتھ ہی رہتی تھی۔