سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے کئی اہم سیاسی شخصیات کے مقدمات کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے کئی اہم سیاسی شخصیات کے مقدمات کی سماعت ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے کئی اہم سیاسی شخصیات کے مقدمات سماعت کے لئے مقرر کر دیئے گئے ہیں ان شخصیات میں اعجاز احمد چوہدری‘ چوہدری ابراہیم‘ اصف نکئی‘ وحیدہ شاہ‘ سلطان محمود ہنجیرا‘ غلام مصطفیٰ کھر‘ فاروق اعظم ملک‘ بلیغ الرحمان‘ ولید اقبال‘ روحیل اصغر‘ حنیف رامے‘ لیاقت جتوئی‘ اسد اللہ جونیجو‘ شیخ اکرم و دیگر کے مقدمات شامل ہیں یہ مقدمات چیف جسٹس سمیت دیگر مختلف بنچز میں مقرر کئے گئے ہیں
سپریم کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -