شہباز شریف کا سابق آئی جی پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہکے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا سابق آئی جی پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہکے انتقال پر اظہار ...

لاہور (خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...