ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشکی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرشدت پسندوں کا راکٹ لانچر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے میں علی الصبح نامعلوم دہشتگردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی کی جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔مزید برآں کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ کے قریب سے 4 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم برآمد ہوا جو بم ڈسپوزل سکواڈ نے فوری طور پر ناکارہ بنادیا۔

مزید : کوئٹہ


loading...