مودی نے کیمرون کو لکڑی، سنگ مر مر چاندی کی بک لیٹ تحفہ میں دی

مودی نے کیمرون کو لکڑی، سنگ مر مر چاندی کی بک لیٹ تحفہ میں دی
مودی نے کیمرون کو لکڑی، سنگ مر مر چاندی کی بک لیٹ تحفہ میں دی

  

لندن( آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو لکڑی، سنگ مرمر اور چاندی سے تیار دو بک لیٹ تحفہ میں پیش کئے۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران بھارتی فوجیوں کی طرف سے بھیجے گئے خطوط پر ایک کتاب بھی پیش کی بک اینڈ کے درمیان چاندی کی ایک گھنٹی لگی ہے اس پر بھگوت گیتا کا ایک اشلوک درج ہے جس کا انگریزی ترجمہ بھی درج ہے۔

مزید : بین الاقوامی