فیصل رضا عابدی کا خورشید شاہ کو مناظر ے کا چیلنج

فیصل رضا عابدی کا خورشید شاہ کو مناظر ے کا چیلنج
فیصل رضا عابدی کا خورشید شاہ کو مناظر ے کا چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) پی پی پی کے منحرف رہنما اور سابق صدر مملکت زرداری کے مشیر فیصل رضا عابدی نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی پریس ریلیز کو درست قرار دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو مناظرے کا چیلنج دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ قانونی اور آئینی ہے ، جس میں عوام کی ترجمانی کی گئی ہے ، جو سامنے آنا چاہے آجائے مناظرے کیلئے تیار ہوں۔

مزید :

کراچی -