تصوف سے توبہ ورنہ کڑی سزا،داعش کی شہریوں کو وارننگ

تصوف سے توبہ ورنہ کڑی سزا،داعش کی شہریوں کو وارننگ
تصوف سے توبہ ورنہ کڑی سزا،داعش کی شہریوں کو وارننگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرت(ویب ڈیسک) لیبیا میں دہشت گرد تنظیم داعش نے سرت شہر کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ تصوف سے توبہ کر لیں ورنہ انہیں کڑی سزا دی جائیگی۔العربیہ کے مطابق داعش کی جانب سے سرت شہر کی مساجد کے آئمہ کو ایک سرکلر جاری کیا گیاکہ وہ صوفیا کی ایک جماعت سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو توبہ کرائیں کیونکہ یہ لوگ "کفر"کا ارتکاب کر رہے ہیں اور اگر یہ لوگ توبہ نہیں کرتے تو انہیں سخت ترین سزا بھگتنا ہو گی۔