چیئرمین سینیٹ رضاربانی کا فرانس کے سینیٹ کے صدر کو پیرس حملوں پر تعزیتی خط

چیئرمین سینیٹ رضاربانی کا فرانس کے سینیٹ کے صدر کو پیرس حملوں پر تعزیتی خط
چیئرمین سینیٹ رضاربانی کا فرانس کے سینیٹ کے صدر کو پیرس حملوں پر تعزیتی خط

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے فرانس کی سینیٹ کے صدر کو پیرس حملوں پر تعزیتی خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے پاکستان میں فرانس کے سفیرکواظہاریکجہتی کےلئے پھول بھجوائے اورفرانس کے سینیٹ کے صدرجیراڈلارچرکے نام تعزیتی خط لکھا ہے جس میں چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے پیرس حملوں پرفرانسیسی حکومت سے اظہارافسوس کیا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...