پیرس حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: سراج الحق

پیرس حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: سراج الحق
پیرس حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: سراج الحق

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پیرس میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ واقعے پر انتہائی دکھ ہے لیکن آنکھیں بند کر کے مسلمانوں پر الزام تراشی نہیں ہونی چاہئے۔ ٹونی بلیئر پہلے ہی عراق جنگ پر معافی مانگ چکے ہیں۔

مزید : لاہور


loading...