ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح یکم جنوری تک 0.3 فیصد برقرار رہنے کا امکان

ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح یکم جنوری تک 0.3 فیصد برقرار رہنے کا امکان
ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح یکم جنوری تک 0.3 فیصد برقرار رہنے کا امکان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس کے معیاد میں توسیع کا امکان ہے اور اس سلسلے میں تاجروں کا ایک وفد آئندہ ہفتے ایف آر سے ملاقات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران ودہولڈنگ ٹیکس میں توسیع ک اعلان ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وڈ ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.3 فیصد یکم جنوری 2016ءتک برقرار رہنے کا امکان ہے جبک اس کے بعد سے یہ شرح 0.6 فیصد ہو جائے گی۔

مزید : بزنس