وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : لاہور