ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی میں اضافہ ، پہاڑوں پر مزیدبرف باری کاامکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی میں اضافہ ، پہاڑوں پر مزیدبرف باری کاامکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی میں اضافہ ، پہاڑوں پر مزیدبرف باری کاامکان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سردی میں اضافہ ہو گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ ڈویژن ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا جبکہ کل (اتوار) کو پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند میں اضافہ ہوا ہے ۔

مزید : ماحولیات