سردار ایاز صادق کی پیرس حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

سردار ایاز صادق کی پیرس حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
سردار ایاز صادق کی پیرس حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے پیرس میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق نے فرانسیسی ہم منصب کو خط لکھا ہے جس میں حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...