قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، لیسکو اور آئیسکو کیلئے سمارٹ میٹرنگ سمیت متعدد منصوبے منظور

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، لیسکو اور آئیسکو کیلئے سمارٹ ...
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، لیسکو اور آئیسکو کیلئے سمارٹ میٹرنگ سمیت متعدد منصوبے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے لیسکو اور آئیسکو کیلئے سمارٹ میٹرنگ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیکی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لیسکو اور آئیسکو کیلئے سمارٹ میٹرنگ منصوبے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران نیو اسلام آباد ائیرپورٹ منصوبے کیلئے زمین خریداری، سندھ روڈ بہتری کا منصوبہ، 230 کلومیٹر طویل لاہور ملتان موٹروے سمیت سندھ میں سڑکوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے پراجیکٹ کی بھی منظوری دی۔