سندھ ہائیکورٹ میں اچھے اور بہتر لوگ جج رکھے جائیں گے: چیف جسٹس

سندھ ہائیکورٹ میں اچھے اور بہتر لوگ جج رکھے جائیں گے: چیف جسٹس
سندھ ہائیکورٹ میں اچھے اور بہتر لوگ جج رکھے جائیں گے: چیف جسٹس

  


حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ انہوں نے حلف اٹھانے کے بعد 2 ماہ میں سندھ ہائیکورٹ میں 9 ججوں کا تقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ نئے ججز کے تقرر سے زیر التواءمقدمات نمٹانے میں مدد ملے گی جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو مزید 6 ججوں کی تقرریاں نامزد کرنے کا کہہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تقرریاں بلاتفریق اور شفاف ہوں گی اور تمام آسامیوں پر اچھے اور بہتر لوگ رکھے جائیں گے۔

مزید : حیدرآباد


loading...