آسٹریلیا کا دورہ پاکستان آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے: آسٹریلین ہائی کمشنر

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے: آسٹریلین ہائی کمشنر
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے: آسٹریلین ہائی کمشنر

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کا انحصار آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ہائی کمشنرمارگریٹ اینڈرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور آسٹریلیا کی ٹیم کی آمد آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے تاہم حتمی فیصلہ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کرے گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...