سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 17 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 17 دہشت گرد ہلاک، متعدد ...
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 17 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

  


وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 17 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس دوران 17 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔

مزید : وزیرستان /اہم خبریں


loading...