سانحہ پیرس ‘پوری دنیا میں آگ لگاﺅ گے تو وہ تمہارے گھر بھی تو آئے گی : مولانا فضل الرحمان

سانحہ پیرس ‘پوری دنیا میں آگ لگاﺅ گے تو وہ تمہارے گھر بھی تو آئے گی : مولانا ...
سانحہ پیرس ‘پوری دنیا میں آگ لگاﺅ گے تو وہ تمہارے گھر بھی تو آئے گی : مولانا فضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ پیرس پر افسوس ہے لیکن وجوہات پر بھی سوچنا چاہیے ۔مولانا فضل الرحمان نے سانحہ پیرس پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں آگ لگاﺅ گے تو وہ تمہارے گھر بھی توآئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ، عراق ، شام ، مصر ، لیبیا، فلسطین اور دیگر کئی مسلم ممالک میںآگ لگا رکھی ہے ، میں نے ایک دفعہ کہا تھا جب پوری دنیا میں آگ لگاﺅ تو یہ تمہارے گھر کا بھی تعاقب کرے گی ۔