پاک بحریہ کا ایم ٹی شپ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ کا ایم ٹی شپ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ کا ایم ٹی شپ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے ایم ٹی شپ گائیڈڈ میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل جنگی جہاز کے ذریعے فائر کیا گیا جس نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان مخالف قوتوں کیلئے واضح پیغام ہے اور پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -